سمندر کی تہہ میں فحش فلمیں بناتی اداکارہ کو موقع پر ہی انتہائی دردناک ’سزا‘ مل گئی

سمندر کی تہہ میں فحش فلمیں بناتی اداکارہ کو موقع پر ہی انتہائی دردناک ’سزا‘ ...
سمندر کی تہہ میں فحش فلمیں بناتی اداکارہ کو موقع پر ہی انتہائی دردناک ’سزا‘ مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک)سمندر کی تہہ میں جا کر فحش فلم بنانے والی ایک اداکارہ کو اس وقت شیطانی فعل کی موقع پر ہی سزا مل گئی جب ایک خونخوار شارک مچھلی نے اس پر جان لیوا حملہ کر دیا۔
دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق مولی کوالی نامی اداکارہ فحش فلم کی عکسبندی کے دوران ایک حفاظتی پنجرے کے اندر موجود تھی، لیکن شارک مچھلی کسی طرح اس کے پاﺅں تک پہنچنے میںکامیاب ہو گئی۔ جب شارک نے اپنے نوکیلے دانت اس کے پیر میں گاڑے تو وہ درد سے چیخنے لگی اور فوری طور پر اسے باہر نکالنا پڑا۔

خوبرو ماڈل کی ایسی شرمناک حرکت کہ اس کا سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ہی بند کردیا گیا، پابندی لگادی گئی
کیمرہ مین نے بتایا کہ جب اس نے مولی کی چیخیں سنیں تو ساتھ ہی اس کے خون سے پانی کو سرخ ہوتے دیکھا۔ حفاظتی پنجرے میں ہونے کی وجہ سے اس کی جان تو بچ گئی البتہ پیر کو گہرا گھاﺅ لگا، جسے بند کرنے کیلئے 20 ٹانگے لگانا پڑے۔


مولی پر شارک کے حملے کی ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی اپ لوڈ کردی گئی جہاں اسے ایک لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -