نامعلوم افراد کا چارسدہ میں گھر پردستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

نامعلوم افراد کا چارسدہ میں گھر پردستی بم حملہ، ایک شخص زخمی
 نامعلوم افراد کا چارسدہ میں گھر پردستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

  

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چارسدہ میں گھرپر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پشاور میں تحریک انصاف کے سربراہ کی موجودگی میں نوجوانوں کے ’’رو عمران رو ‘‘ کے نعرے ،آگے سے عمران خان نے کیا کیا؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے عزیزخیل میں نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا اور فرار ہوگئے، دھماکے کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اورزخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

مزید :

چارسدہ -