نواز شریف سے چودھری نثار کی ملاقات،ڈان لیکس کی رپورٹ پر بات چیت

نواز شریف سے چودھری نثار کی ملاقات،ڈان لیکس کی رپورٹ پر بات چیت
نواز شریف سے چودھری نثار کی ملاقات،ڈان لیکس کی رپورٹ پر بات چیت

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) وزیراعظم نوازشریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار نے ملاقات کی اور ملک کی سلامتی اور ڈان لیکس رپورٹ پر بات چیت کی۔

ہمارا جینا اورمرنا عوام کے ساتھ ،حکمرانوں کو ان کے وعدے یاد دلاتے رہیں گے:آصف زرداری

تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور وزیرداخلہ کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی،ملاقات کے دوران افغانستان کی جانب سے چمن بارڈرپرحملے سے متعلق امور، ڈان لیکس رپورٹ کی سفارشات پر نوٹیفکیشن کے متوقع اجرا پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ وزیراعظم کے سیکریٹری کی جانب سے جاری احکامات کابھی جائزہ لیاگیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -