نامعلوم وجوہات کی بناء پر لاہور کی 30سالہ خاتون نے پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کر لیا

نامعلوم وجوہات کی بناء پر لاہور کی 30سالہ خاتون نے پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ ...
نامعلوم وجوہات کی بناء پر لاہور کی 30سالہ خاتون نے پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کر لیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوانکو ٹ پولیس سٹیشن  کی حدود میں  نامعلوم وجوہات کی بناء پر 30سالہ خاتون نے پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کر لیا ،پولیس نے لاش قبضہ میں لے کرمردہ خانے جمع کرادی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  نوانکوٹ کے علاقہ شاہ پورچوک کی رہائشی 30سالہ لبنیٰ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندہ  ڈال کر خودکشی کر لی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے

و قوعہ پرپہنچ گئی اورضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کرتے ہوئے  تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

لاہور -