مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے جس کےلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مانسہرہ میں حالیہ چند ماہ کے دوران یہ دوسرا جلسہ ہے جس کےلئے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔ جلسے سے پارٹی کے قائد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر پارٹی رہنما خطاب کریں گے جب کہ انتظامیہ کی جانب سے جلسے کا وقت دوپہر 2 بجے دیا گیا ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /مانسہرہ