وزیراعلیٰ شہبازشریف نے خراب موسم کے باعث چکوال کا دورہ منسوخ کردیا

مئی 06, 2018 | 10:07:AM

چکوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ شہبازشریف نے موسم کی خرابی کے باعث چکوال کا دورہ منسوخ کردیا،

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے آج ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سی ٹی سکین یونٹ کا افتتاح کرنا تھااور وزیراعلیٰ پنجاب نے بذریعہ ہیلی کاپٹر چکوال روانہ ہونا تھا لیکن خراب موسم کے باعث ان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔

مزیدخبریں