سپین بولدک میں جنرل رازق کے گھر پر حملہ ناکام، خودکش حملہ آوروں نے خود کواڑا لیا

سپین بولدک میں جنرل رازق کے گھر پر حملہ ناکام، خودکش حملہ آوروں نے خود کواڑا ...
 سپین بولدک میں جنرل رازق کے گھر پر حملہ ناکام، خودکش حملہ آوروں نے خود کواڑا لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

چمن(ویب ڈیسک) افغان سرحدی علاقے  سپین بولدک میں قندہار پولیس کے چیف جنرل عبدالرازق اچکزئی کے گھر پر خودکش حملہ ناکام ہوگیا تاہم وہ محفوظ رہے۔

افغان پولیس کے مطابق ہفتے کی شام کو  سپین بولدک میں ان کے گھر کے دروازے پر پہلے موٹرسائیکل بم دھماکہ کیا گیا، جس کے بعد 3 خودکش حملہ آوروں نے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے جنرل رازق کے مسلح دستے نےنا  کام بنادیا اس دوران تینوں حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /چمن