مانسہرہ میں تیز آندھی اور بارش،ن لیگ کے جلسے کے انتظامات متاثر

مانسہرہ میں تیز آندھی اور بارش،ن لیگ کے جلسے کے انتظامات متاثر
مانسہرہ میں تیز آندھی اور بارش،ن لیگ کے جلسے کے انتظامات متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مانسہرہ میں تیز آندھی اور بارش کے باعث مسلم لیگ ن کے جلسے کے انتظامات متاثرہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن آج مانسہرہ میں عوامی قوت کا مظاہرہ کریگی ،جلسے سے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گے ،لیکن تیز ہواﺅں اور بارش کے باعث استقبالیہ بل بورڈزاورپوسٹرزاڑگئے، جبکہ بارش اورتیزہواکے باعث انتظامیہ کو سٹیج کی تیاری میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔