جمرود: خود کش جیکٹ ناکارہ، چیک پوسٹ پر سنگاپور کا شہری گرفتار
خیبر ایجنسی (ویب ڈیسک) جمرود کے علاقے شاہ کس میں فورسز نے خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنادیا جبکہ تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خاصہ دار فورس نے نامکمل دستاویزات پر سنگاپور کے ایک شہری کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا۔