گڈزٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی قےمتوں مےں اضافہ مسترد کر دیا

گڈزٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی قےمتوں مےں اضافہ مسترد کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اےسوسی اےشن کے جنرل سےکرٹری طارق نوےد نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پٹرول کی قےمتوں مےں اضافے کو فوری واپس لے اگر اضافہ فوری واپس نہ لیا تو ملک گیر احتجاج اور ہڑ تال کی جاے گی۔