جامعہ اشرفیہ کا مولانا اللہ وسایا کی  اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت 

جامعہ اشرفیہ کا مولانا اللہ وسایا کی  اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت 

  

لاہور (پ ر) انٹر نیشنل ختم نبوت مو¿ومنٹ کے مرکزی امیر فضیلة الشیخ مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،الشیخ مولانا عبدالرو¿ف مکی، مولانا ڈاکٹر مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ، مولانا محمد الیاس چنیوٹی اورجامعہ اشرفیہ کے حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، مولانا محمد اکرم کاشمیری ، پروفیسرمولانا محمد یوسف خان،حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید،مولانا زبیر حسن ودیگر نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی راہنماءمولانا اللہ وسایا کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ عابدہ ، زاہدہ ، نیک اورصالح خاتون تھیں۔

 انہیں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -