نیا پاکستان ہاؤ سنگ سکیم عوام کیلئے تحفہ ثا بت ہو گی‘ڈاکٹر شاہد صد یق

نیا پاکستان ہاؤ سنگ سکیم عوام کیلئے تحفہ ثا بت ہو گی‘ڈاکٹر شاہد صد یق

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ کر ثا بت کر دیا کہ تحریک انصا ف عام آ دمی کی فلاح و بہبو د پر یقین رکھتی ہے، اب عوام حقیقی منصوبو ں سے مستفید ہو نگے۔ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ کپتان پاکستان میں حقیقی تبد یلی چاہتے ہیں اورعوام کی تقد یر بد لنے کیلئے کو شش کررہے ہیں بے گھر فیملیو ں کیلئے نیا پاکستان ہاؤ سنگ سکیم تحفہ ثا بت ہو گی اس میں کو ئی شک نہیں کہ ملک مشکل تر ین صور تحا ل میں ہے اس کے باو جو د پی ٹی آئی حکومت عوام کی فلاح و بہبو د کے منصو بو ں پرکام جاری رکھے گی۔

۔انہو ں نے مزید کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت حقیقی معنو ں میں عوام کی خد مت کررہی ہے۔عوام مشکل حالا ت میں بھی حکومت کے سا تھ کھڑی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -