الخیر اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹوواحسن ملک کے والدملک اسلم انتقال کرگئے

الخیر اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹوواحسن ملک کے والدملک اسلم انتقال کرگئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الخیر اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو احسن ملک کے والد محترم ملک محمد اسلم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کو سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں نشاط کالونی ڈی ایچ اے کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ برائے احسن ملک 0322.8443343.۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -