ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ ملزم گرفتار

ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ ملزم گرفتار

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)یارک پولیس نے ٹول پلازہ کے قریب ایک ہزارلٹرایرانی ڈیزل قبضے میں لے کرتین میں سے دوملزمان گرفتارکرلیے‘مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن(ر)فیروز شاہ کی ہدایت پریارک پولیس نے ٹول پلازہ کے قریب ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ہزارلٹرایرانی ڈیزل برآمدکرلیا۔ پولیس نے تین میں سے دوملزمان کو گرفتارکرلیاجب کہ تیسراملزم موقع سے فرارہوگیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف 23پٹرولیم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -