سیکورٹی فورسز کا کردار قابل فخر تھے‘ وحید اللہ مشوانی

سیکورٹی فورسز کا کردار قابل فخر تھے‘ وحید اللہ مشوانی

  

جندول نمائندہ (نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول سمیت لوئر دیراور دیر بالا کے خطرناک باڈروں پر رہائش پذیر لوگوں کی خوف ویراس ختم اور گرم جنگ میں تمام علاقاجات میں امنو امن اور لوگوں کے مال جان کے حفاظت برقرار رکھنے میں سکورٹی فورفورسیزکا کردار قبل فخر ہے افوج پاکستان کے خلاف نفرتی تحریکے شروع کرنے ولا تمام لوگ سچ مچ بے ایمان اور غدار وں سے کم نہیں ہے کیو کے افوج پاکستان اور دیگر تمام ادارے تو انتظامیہ ہوتے ہے انڈر دی اڈر ہے اس لئے ان لوگوں چاہیے کہ افوج پاکستان کے بجائے ان ناہل حکمرانان پر برس پڑے جس نے افواج پاکستان کو پختونوں کے سرزمین پر اپریشن کا حکم دیددیا تھا ا ور افوج پاکستان کے ساتھ مل کر ان غداروں کا ختمہ کریں جس نے امریکہ کے ساتھ اتحادی جنگ میں حصہ لیا تھا اس میں پاک فوج غلطی کو بتائے جائے کہ اس میں غلطی پاک فوج کا تھا یا غدار حکمرانوں کی؟ کیو کے جب بھی پاک فوج کوحکم مل جاتے ہے تو سیکورٹی ادارے تیار رہتے ہیں اور حکم کے تعبداری کرتے جارہی ہے تو پاک فوج کو حکم کون اور کہا سے مل جاتے ہے ان کے حکم نامے پر کون کون وزیر،مشیر، اور علی احکام دسخط کررہی ہے۔پاک افغان باڈر اخری گاوں بیزو منزی کے رہایشی مشونی قبلے سے تعلوق رکھنے ولا نوجوان ناظم وحید اللہ مشونی سمیت مشوانی قوم کے دیگر مشران ملک فردول خان، ملک نصرولدین خان ملک سفیر خان نے شاہی بنشاہی میں علاقے میں امنو امن جرگے کے بعد میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ دونیا سے افوج پاکستان کے ترقی،جراء ت،بہادری کے ساتھ لڑنا، اور ہر اسلام کے دوشمن امریکی جال اور چالوں کو شکست دینا برداشت نہیں ہورہااسلئے کئی نادان لوگوں کے زرئع پاک فوج کے خلاف پروپگنڈے پیلا رہی ہیں انہونے کہا کہ میں بھی پٹھان ہوں لاکھوں کے تعداد مشونی قبلے سے تعلوق اور پاکستان کے سب سے خطرناک باڈر پر اپنے خاندان کے ساتھ رہتا ہوں گاوں اور علاقے میں روزگار نا ہونے کے وجہ سے گاوں سمیت تمام علاقے کے ہزاروں لوگ پاکستان کے پڑے بڑے شہروں میں مزدوری کے غرض سے کئی کئی مہنے اپنے گھروں سے باہر گزر رہتے ہیں انکے گھروں کے حفاظت پاک ارمی اور دیگر سیکورٹی فورسیز کررہی ہے انہونے کہا کہ پا ک ارمی جو عزت پٹھانوں قبیلوں کو دیتے ہیں کسی اور قبلے کو نہیں مل رہا ہے انہونے کہا کہ کئی لوگوں کو شاید معلوم نہیں کہ آج جو پاکستان میں سکول،ہسپتال،مسجد،اور مدرسے قائم ہے تو یہ امن کا برکت ہے اور اس امن میں پاک فوج کا کردار قابل فخر ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -