مولانا سعید خان چشتی قادری کی والدہ انتقال کر گئیں

مولانا سعید خان چشتی قادری کی والدہ انتقال کر گئیں

  

تھانہ(نمائندہ پاکستان) تھانہ کے معروف عالم دین گورنمنٹ ہائی سکول جلالہ کے معلم مہتمم جامعہ سعیدیہ رضویہ قادریہ مولانا سعید خان چشتی قادری کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ ذین خان کی زوجہ جبکہ اصغر خان، حیات خان اور امام حسین کی بھی والدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -