بین اضلاعی گھوڑ دوڑ مقابلے میں ضلع صوابی نے میدان مار لیا

بین اضلاعی گھوڑ دوڑ مقابلے میں ضلع صوابی نے میدان مار لیا

  

صوابی(بیورورپورٹ) بین اضلاعی گھوڑا دوڑ مقابلے میں ضلع صوابی نے میدان مار لیا۔ صوابی کے موضع یارحسین کے حاجی قیصر امان ولد حاجی امان حان ناظم کا گھوڑا بازی لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق گھوڑا د وڑ تحت بھائی سے مقام چوک مردان تک تھا۔مہمانان خصوصی ایم پی اے جمشید مھمند اور حاجی اسرار حان نے جیت ٹیم کے سربراہ الحاج قیصر امان یارحسن کو ایک زیرو میٹر موٹر سائیکل اور 50 ھزار روپے عطا کی واضح رہے کہ ضلع مردان اور ضلع صوابی کے گھڑہ دوڑ کے شوقین حضرات ضلع صوابی سے قیصر امان اور ضلع مردان دیملک حان شیر گجرات مردان کے گھوڑوں نے تحت بھائی سے مقام چوک مردان تک گھڑوں نے دوڑ لگایا۔جس میں صوابی یارحسین کے قیصر امان کے گھوڑے نے بازی لیکر شاندار کامیابی حاصل کی۔جیت کے حوشی میں بنگھڑے،ناچ اور میھٹاییاں تقسیم اس موقع پر تقسیم انعامات تقریب کے مھمانان خصوصی مسلم لیگی ن کے ایم پی اے جمشید مہمند اور ممتاز سماجی اور سیاسی کارکن تحت بھائی کے حاجی اسرار حان مھمانان خصوصی تھے انھوں نے تقریب سے حطاب کرتے ہوئے حاجی قیصر امان کو ان کے گھوڑے کی شاندار جیت پر مبارک باد پیش کی اور دوسرے نمبر پر انے والے ملک حان شیر گجرات مردان کو حراج تحسین پیش کرتے ھوے کہا کہ اپ دونوں کی بہترین حکمت عملی جزبے سے پریشانی کے اس دور میی ایک بھترین تفریحی مواقع فراھم کرنے پر اپ دونوں کو جتنا تعریف کی جاے کم ہو گی مھانان حصوی نے جیت ٹیم کے چھوٹے بریال کو 50ھزار روے نقد اور کامیاب کوچوان استاز اچو کو زیرو میٹر موٹر سائیکل کی چابیاں پیش کی۔ رات کو کامیاب ٹیم کے حاجی امان حان ناظم اپنے حجرے اللہ داد حیل یارحسن میی عمایدین صلع صوابی اور صلع مردان اور گھؤڑا دوڑ کے شوقین حضرات کے اعزاز میی بڑا کھانے کا اھتمام کیا گیا تھا#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -