ایمپلائز ورکرز یونین کاٹلنگ ٹی ایم اے کی حلف برداری تقریب

ایمپلائز ورکرز یونین کاٹلنگ ٹی ایم اے کی حلف برداری تقریب

  

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)ایمپلائز ورکرز یونین کاٹلنگ ٹی ایم اے کی خلف برداری تقریب،اسسٹنٹ کمشنر امیر محمد خان نے نو منتحب کابینہ صدر سید ہارون شاہین،سینیئر نائب صدر سمیع اللہ جان،نائب صدر شہاب الدین،جنرل سیکرٹری محمد وارث،جوانئٹ و پریس سیکرٹی محمد قاسم خان،سید رحمان اکبر آفس سیکرٹری اور محمد الیاس فنانس سیکرٹری سے خلف لیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی غلشید خان،تحصیل ناظم اعلیٰ مولانا امداد اللہ کنوینئر عبدالجلال لوکل گورنمنٹ ایمپلائز کے صوبائی جنرل سیکرٹری شاد خان اور ٹی ایم او کاٹلنگ نور علی شاد بھی موجود تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -