جبار یارخانے کی اہلیہ انتقال کرگئیں

جبار یارخانے کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

مردان (بیورورپورٹ) جبار یارخانے کی اہلیہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا وہ میرافضل کی والدہ تھیں رسم قل بروز منگل مسجد عزی خیل نالی پارہوتی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -