ممتاز علی کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
مردان(بیورورپورٹ)گورنمنٹ کنٹریکٹر اورسماجی شخصیت حاجی ممتاز علی جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج بروز پیر گجرات میں اداکی جائے گی وہ گورنمنٹ کنٹریکٹر شاہ فیصل،شاہ خالد اور شاہ مثل کے والد،جماعت اسلامی کے ضلعی ترجمان محمد عماداکبر حسان کے چچا جبکہ محکمہ سوئی گی کے ٹیکنیکل آفیسر خالد خان کے ماموں تھے۔