انیس الرحمان سپردخاک

انیس الرحمان سپردخاک

  

چارسدہ(بیو رو رپورٹ)اتمانزئی طارق آباد کا رہائشی 24 سالہ نوجوان انیس الرحمن ولد زید الرحمن ٹریفک خادثہ میں جاں بحق ہو گیاجسکو آج شام آبائی قبرستان حاجی صاحب میں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیا گیا۔نمازہ جنازہ میں انکے عزیز اقارب سمیت مختلف مکاتب فکر کے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی,یاد رہے کہ مرحوم گزشتہ ہفتے راولپنڈی میں ایک ٹریفک روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گیا تھاجو ہسپتال میں زندگی اور موت کے کشمکش میں رہ کر آج زندگی کی بازی ہار گیا.مرحوم کی ایک سال پہلے شادی ہوئی تھی,سوگواران میں ان کا ایک معصوم بچہ بھی شامل ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -