میڈیا پروفیشنلز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل‘ ابرار صدر منتخب

میڈیا پروفیشنلز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل‘ ابرار صدر منتخب

  

پشاور (سٹی رپورٹر) میڈیا پر وفیشنلز ایسو سی ایشن کے سا لا نہ انتخا با ت مکمل ہو گئے۔انتخا بی نتا ئج کا اعلان پر یس کلب کے سا بقہ صد ر نا صر حسین نے کیا جبکہ اس مو قع پرضلع کو نسل نما ئندگان ڈسٹر کٹ ممبر ان رضا محمد خان،نازش علی اعوان سیا سی و شما جی شخصیت جما ل شاہ سمیت د یگر بھی مو عو تھے، انتجا بی نتا ئج کے مطا بق روزنامہ الحا ق کے ابرار احمد صدر‘ ڈیلی ٹا ئمز پشاور کے محمد بلال جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے دیگر عہدیداران میں عروج ٹی وی کے شا ہد اقبا ل سینئر نا ئب صدر، بزنس ریکارڈر کے خضر خیا ت نا ئب صدر، روزنامہ مشرق کے گل محمد جو ا ئنٹ سیکر ٹر ی،روزنامہ آج کے محمد ایا ز سیکر ٹر ی پر یس اینڈ پی آر،آواز صبح کے ہا رون عنایت فنا نس سیکرٹر ی جبکہ ذکا ء اللہ پشاور لنک،عزیز خان روزنامہ پا کستا ن،عبدالر حمن آواز صبح،رضوان دنیا ٹی وی،نسیم قر یشی عروج ٹی وی،ثمینہ گل سیما نوائے پا کستا ن ایگز یکٹیو کو نسل کے ممران منتخب ہو گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -