محکمہ واپڈ ا کے سابق اہلکار محمد ادریس آف رجڑ شیخ آباد وفات پا گئے

محکمہ واپڈ ا کے سابق اہلکار محمد ادریس آف رجڑ شیخ آباد وفات پا گئے

  

چارسدہ (بیو رو رپورٹ) محکمہ واپڈ ا کے سابق اہلکار محمد ادریس آف رجڑ شیخ آباد وفات پا گئے۔ نماز جنازہ آبائی قبر ستان رجڑ میں ادا کی گئی۔ وہ محمد فیاض، مشتاق واپڈ کے بھائی، طفیل اور ظہیر کے والد بزر گوار تھے۔ مرحوم کا رسم قل کل آبائی علاقہ میں اد ا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -