ضلعی انتظامیہ کرم پاراچنار کے زیر نگرانی رمضان سستا بازارپرکام شروع

ضلعی انتظامیہ کرم پاراچنار کے زیر نگرانی رمضان سستا بازارپرکام شروع

  

ُپاراچنار(نمائندہ پاکستان)کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار میں ضلعی انتظامیہ کرم پاراچنار کے زیرنگرانی رمضان سستا بازارپرکام شروع کیا گیا ہے سستا بازار پاراچنار کے تاجربرداری کے تعاون سے اشیاء خوردنوش کے سامان عوام کو مل جاینگے۔ان خیالات ضلع کرم کے ترجمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ رمضان المبارک میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فروخت میں مقامی تاجر تعاون کرینگے۔بازار کے صفائی ستھری میں بلدیہ پاراچنار اپنا کردار ادا کرینگے۔بازار کے سیکورٹی کیلئے بھی انتطامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -