جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کا پہلا تعارفی اجلاس

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کا پہلا تعارفی اجلاس

  

صوابی (رپورٹ: محمد شعیب)جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کا پہلا تعارفی اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی بمقام زروبی ہوا۔اجلاس میں تمام مجلس عاملہ کے اراکین نے شرکت کی۔ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی نوراسلام خان نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا۔تمام اراکین نے تفصیلی بیان کیے جس میں انہوں نے ضلعی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ضلعی سیکرٹری اطلاعات نے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا۔ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی نے آخر میں حکومت پر شدید الفاظ میں تنقید کی کہ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کی سیکورٹی واپسی موجود حکومت کی نا اہلی کا مو بولتا ثبوت ہے۔ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ایک ایسے لیڈر سے سیکورٹی واپسی لی ہے جو نہ صرف پاکستان کا بلکہ پورے دنیا کو ایک بہت بڑا لیڈر اور عالم ہستی ہے۔حکومت وقت پر یہ فرض ہے کہ وہ ھر فرد کی حفاظت یقینی بنائے تو پھر اتنی بڑی ہستی جن کے دینی اور اینی خدمات اس ملک کے لیے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کی سیکورٹی فل پور واپس کی۔خدانخواستہ اگر کوئی بد ورنہ حکومت وقت ہر قسم کے واقعات کا ذمیدار ھو گا۔ ضلعی نائب امیر حاجی عفور خان جدون نے حکومت پھر شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ اگر سلیقڈیڈ حکومت اتنی بڑے لیڈر کو تحفظ نہں دے سکتی تو پھر پوری طور پر مستعفی ھو جاے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -