نوشہرہ‘ قتل کی سکا ملزم گرفتار

نوشہرہ‘ قتل کی سکا ملزم گرفتار

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) ڈی ایس پی سرکل ٹوپی اعجاز خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ اتلہ آصف اللہ نے پولیس کو قتل میں مطلوب ملزم کوگرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی وقعات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل ٹوپی کو اطلاع ملی تھی کی تھانہ اتلہ پولیس کو قتل کے جرم میں مطلوب ملزم سبزعلی خان ولدزرود خان گھر پر موجود ہے ڈی ایس پی اعجاز خان نے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک ایس ایچ او تھانہ اتلہ آصف اللہ کو سونپ دیا جس نے فوری کاروائی کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی واضح رہے کہ گرفتار ملزم سبز علی خان نے گل فروش ولد محمود خان سکنہ آمڑای پایاں کوقتل کیا تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -