پانچ نئی چینی کمپنیاں سٹاک مارکیٹ میں شامل ہو جائیں گی

پانچ نئی چینی کمپنیاں سٹاک مارکیٹ میں شامل ہو جائیں گی

  

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)آئندہ ہفتے کے دوران پانچ نئی چینی کمپنیاں سٹاک مارکیٹ میں شامل ہو جائیں گی،ان میں آٹو موبائل اور ہوائی جہازوں کے پرزے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ ان کمپنیوں کی سٹاک مارکیٹ میں شمولیت سے 3.38ارب یوآن(561ارب امریکی ڈالر) کا اضافہ ہوگا۔ایککمپنی شنگھائی سٹاک ایکسچینج،ایک شینزن ایس ایم ای بورڈ اور تین نصدق سٹائل بورڈ میں شامل ہو جائیں گی۔ کمپنیوں کی ابتدائی منظوری 6 سے10مئی تک دی جائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -