پیپلزپارٹی کوئی ڈیل نہیں کریگی،ایسا ہوتا تو یوں عدالتوں میں بلایا نہ جاتا، فریال تالپور

پیپلزپارٹی کوئی ڈیل نہیں کریگی،ایسا ہوتا تو یوں عدالتوں میں بلایا نہ جاتا، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ اور پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی سربراہ فریال تالپورنے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کوئی ڈیل نہیں کریگی،ڈیل کی ہوتی تو یوں عدالتوں میں بلایا نہ جاتا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھ سے ایک گھنٹے تفتیش کے بعد سوالنامہ دیا گیا،عدالتوں میں جارہے ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ڈیل ہوتی تو مجھے اس طرح بلایا نہیں جاتا۔
، فریال تالپور

مزید :

صفحہ اول -