ٹرمپ کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد 

         ٹرمپ کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد 

  

 واشنگٹن(آن لائن ) رمضان المبارک کی آمد پر امرےکی صدر ٹرمپ نے اپنے پےغام مےں کہا ہے مےری اور ملانےا کی جانب سے تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد ، رمضان مےں نعمتوں کے شکر اور آپس مےں بھائی چارہ بڑھانے کا موقع ملتا ہے ، رمضان مےں ہم اتحادی اورباہمی احترام والا معاشرہ تشکےل دے سکتے ہےں۔

ٹرمپ مبارک

مزید :

صفحہ اول -