مزاحیہ شو ”تاروں سے کریں باتیں“ کی سنچری

مزاحیہ شو ”تاروں سے کریں باتیں“ کی سنچری

  

لاہور(فلم رپورٹر) مزاحیہ ٹی وی شو ”تاروں سے کریں باتیں“کے 100 شوز مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا۔100ویں پروگرام میں سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بطور مہمان شرکت کی۔اس موقع پرمیزبان فضا علی نے بہروز سبزی واری کے ہمراہ کیک کاٹا۔

بہروز سبز واری نے شو کی میزبان فضاعلی اور تمام ٹیم کو شو کی کامیابی اور 100شوز مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔

مزید :

کلچر -