الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول آج جاری کریگا

الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول آج جاری ...

  

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن خیبر پختونخواہ اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول چھ مئی کوجاری کریگا، جمعہ کو ترجمان الیکشن کمیشن 6 مئی کو 16 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کریگا۔ ترجمان کے مطابق 16 حلقوں سے تعلق رکھنے والے شہری 6 مئی سے قبل اپنے ووٹ کا اندراج مستقل یا عارضی پتے پر کرا نے کی ہدایت کی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد انتخابی فہرستیں منجمد کر دی جائیں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -