سکھر میں عوامی ایکسپریس کی بوگی کا ایکسل ٹوٹنے سے ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی 

 سکھر میں عوامی ایکسپریس کی بوگی کا ایکسل ٹوٹنے سے ٹرین حادثے سے بال بال بچ ...

  

سکھر(آن لائن )پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس کی بوگی نمبر 12 کا ایکسل ٹوٹنے کے نتیجے میں ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس حادثے سے بال بال اس وقت بچی جب ٹرین کی بوگی نمبر 12کا ایکسل راستے میں ہی ٹوٹ گیا لیکن ٹرین کی ڈرائیور نے بوگی کو بڑی مہارت کے ساتھ پنوعاقل سے روہڑی تک با حفاظتلایا ٹرین کا ایکسل ٹوٹنے کے باعث عوامی ایکسپریس کو روہڑی اسٹیشن پر ہی روک لیا گیا ۔

عوامی ایکسپریس

مزید :

صفحہ آخر -