ملتان، گلف ائیر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ،طیارے کی ہنگامی لینڈنگ 

ملتان، گلف ائیر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ،طیارے کی ہنگامی لینڈنگ 

  

ملتان(آن لائن)ملتان سے بحرین جانے والی گلف ائیر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز کے پر کا ایک بیلٹ ٹوٹ کیا جس سے طیارے نے ملتان ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ملتان سے 130مسافروں کو بحرین لے کے جانے والی گلف ائیر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کے ایک پر کا بیلٹ ٹوٹ گیا جہاز کے پائلٹ نے بڑی مہارت سے پرواز کو ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے اتار لیا اور طیارے سے 130 مسافروں کو بھی با حفاظت اتار لیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -