یکم رمضان المبارک، تمام بنک اورمالیاتی ادارے عوام سے لین دین کیلئے بند رہیںگے

یکم رمضان المبارک، تمام بنک اورمالیاتی ادارے عوام سے لین دین کیلئے بند ...

  

کراچی(این این آئی)یکم رمضان المبارک کو اسٹیٹ بنک سمیت تمام بنک اورمالیاتی ادارے عوام سے لین دین کیلئے بند رہیں گے۔یکم رمضان المبارک کو زکواة کی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل قرار دیا گیا ہے۔اسٹیٹ بنک کے مطابق ملک کے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین بینک تعطیل پر دفتر میں حاضر ہوں گے تاہم عوام کیساتھ لین دین نہیں ہوگا۔

بینک بند

مزید :

صفحہ آخر -