حج و عمرہ زائرےن کی خدمت ثواب کا کام ہے، امام و خطےب مسجد نبوی

    حج و عمرہ زائرےن کی خدمت ثواب کا کام ہے، امام و خطےب مسجد نبوی

  

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)مسجد نبوی شرےف کے امام و خطےب جسٹس ڈاکٹر صلاح بن محمد البدےر نے کہا ہے کہ حج و عمرہ زائرےن کی خدمت دنےا و آخرت مےں اجرو ثواب کا کام ہے ان خےالات کا اظہار انہون نے حج آرگنائر اےسوسی اےشن آف پاکستان (ہوپ)کے سابق چےئرمےن حافظ شفےق کاشف کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کےا،جنہوں نے امام حرم نبوی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ،امام حرم نے کہا کہ نجی شعبہ زائرےن کی خدمت کے ساتھ ساتھ عقےدے کی اصلاح اور ان کی کردار سازی کے لےے علماءو مشائخ سے استفادہ کرتے ہوئے تربےت کا اہتمام بھی کرے،ڈاکٹر صلاح نے کہا کہ حرمےن شرےفےن مےں اللہ کے مہمانوں کے لےے بہترےن انتظامات کےے گئے ہےںلہذا عازمےن حج و عمرہ اپنے سفر سعادت کو ےادگار بنانے کے لےے اسلامی تعلےمات اور سےرت رسول کے مطابق اپنے لےل و نہار گزارئےں ،حافظ شفےق کاشف نے امام حرم کا خصوصی وقت دےنے پر شکرےہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے حرمےن شرےفےن کی تارےخ کی سب سے بڑی توسےع اور تزئےن و آرائش اور زائرےن کی جو سہولتےں فراہم کی ہےں اور حال ہی مےں پاکستان کے حج کوٹہ مےں اضافہ ،سٹےکر وےزہ کا خاتمہ ترجےحی بنےادوں پر وےزوں کی فراہمی اور قےدےوں کی رہائی ،وےزہ فےسوں مےں کمی جیسی انقلابی اقدامات پر پاکستان سمےت دنےا بھر کے مسلمانوں نے سعودی قےادت کے ان فےصلوں کو قدر کی نگاہ سے دےکھا ہے امام حرم نے نجی شعبے کی خدمات کو سراہتے ہوئے حافظ شفےق کاشف سے کام کے طرےقہ کار کی تفصےلات بھی حاصل کےں ۔ 

امام و خطےب مسجد نبوی

مزید :

صفحہ آخر -