سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل ہوگی

  

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بنی گالا تجاوزات ازخود نوٹس سماعت (کل) منگل کو ہوگی،جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں بینچ سماعت کریگا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بنی گالاتجاوزات ازخودنوٹس کی سماعت جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کریگااس حوالے سے سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباداورپنجاب کونوٹسزجاری کردیئے۔اس کے علاوہ سیکریٹری داخلہ،خزانہ،پلاننگ،چیئرمین سی ڈی اے،چیف کمشنراسلام آبادکو بھی نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔

بنی گالا کیس

مزید :

صفحہ اول -