نواز شریف اور عوام میں لا زوال محبت روز بروز مضبوط ہوتی جا رہی ہے، مریم نواز

نواز شریف اور عوام میں لا زوال محبت روز بروز مضبوط ہوتی جا رہی ہے، مریم نواز

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عوام کے درمیان لا زوال محبت کی داستان ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا کہ عوام کی نواز شریف سے اور نواز شریف کی عوام سے لا زوال محبت کی داستان ہے، جو ہر آنیوالے دن کیساتھ مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، یہ ایک نیا رحجان ہے۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -