چیئر مین پی اے سی جب تبدیل ہوگا تو پیپلز پارٹی فیصلہ کریگی، شہلا رضا

چیئر مین پی اے سی جب تبدیل ہوگا تو پیپلز پارٹی فیصلہ کریگی، شہلا رضا

  

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلارضا نے کہاہے جب چیئر مین تبدیل ہوگا تو پیپلز پارٹی فیصلہ کریگی۔ایک انٹرویو کے دور ان پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) پر پیپلز پارٹی کی شہلا رضا نے کہا بلاول بھٹو کا بیان ہے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا جب چیئرمین تبدیل ہوگا تو پیپلز پارٹی فیصلہ کرے گی۔شاہد خاقان کے آمریت کے بیان پر شہلا رضا نے کہا مہنگائی یونہی رہی تو عوام سٹرکوں پر آجائیگی۔ جب عوام سٹرکوں پر ہوگی تو سیاسی جماعتیں پیچھے رہ جائیں گی۔

شہلا رضا

مزید :

صفحہ اول -