ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی کو بدعنوانی کے جرم میں قید کی سزاکا حکم

ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی کو بدعنوانی کے جرم میں قید کی سزاکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تہران (آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو بدعنوانی کے جرم کے تحت سزا سنا دی گئی‘تاہم ایرانی صدرحسن روحانی کے حامیوں نے کہاہے یہ کیس سیاسی محرکات پر مبنی تھا۔ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدر حسن روحانی کے بھائی اور ان کے قریبی ساتھی حسین فریدون کو سزا سنا دی گئی ہے۔ ان پر بدعنوانی کے الزامات عائد کیے گئے تھے تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ کس قسم کی کرپشن میں ملوث تھے۔
قید سزا

مزید :

صفحہ اول -