نئے چیئرمین ایف بی آر مجتبیٰ میمن آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے
لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے چیئرمین مجتبیٰ میمن متوقع طور پر آج بروز پیر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ مجتبیٰ میمن کا تعلق 15ویں کامن سے ہے اور وہ پاکستان کسٹم میں ڈپٹی کلکٹر، ایڈیشنل کلکٹراور کلکٹر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر تعیناتی سے قبل مجتبیٰ میمن ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ تعینات تھے۔
چیئرمین ایف بی آر