مسلم ٹاﺅن، گھر مےں آتشزدگی  سامان جل کر خاکستر

    مسلم ٹاﺅن، گھر مےں آتشزدگی  سامان جل کر خاکستر

  

 لاہور(کرائم رپورٹر ) مسلم ٹاﺅن کے علاقے بینک سٹاپ کے قریب ماجد نامی شہری کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -