متعدد ون ویلر گر کر ہسپتال جا پہنچے، مقد مہ درج

متعدد ون ویلر گر کر ہسپتال جا پہنچے، مقد مہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور کے پو ش علاقوں مےں سخت پا بند ی کے باو جود، شہر کے مختلف مقا مات پر موٹر سائےکل ون وےلنگ ،رےس لگانے کے واقعات رونما ہوئے جبکہ متعدد نوجوان زخمی ہو نے کے بعد مختلف ہسپتا لوں مےں داخل ہو گئے پولےس اور ٹر ےفک وارڈن اس خطرناک کھےل کو روکنے مےں بری طرح ناکام ہو گئے ، متعدد وےلر کے خلاف مقد مہ درج ۔تفصےلات کہ مطا بق شہر کے پوش علاقوں مےں اتوار چھٹی کے روزسا را دن ، غا زی آ باد ، ہر بنس پورہ مغل پورہ ،گلبرگ ،غالب مارکےٹ ،ڈےفنس روڈ ،مال روڈ ،فےروز پور روڈ ،فوٹرس اسٹےڈےم پر منچلے موٹر سائےکلوں پر کرتب کرتے رہے رےس لگانے والے نوجوانوں نے سڑکوں پر قبضہ کررکھا تھا مال روڈ ،گلبرگ لبرٹی مارکےٹ مےں نوجوان ٹولےوں کی شکل مےں موجود تھے ، جبکہ غا لب ما ر کےٹ اےم اےم عالم روڈ ،فردوس مارکےٹ مال روڈ پر درجنوں موٹر سائےکلوں کی رےس ہوتی رہی پو لےس اورٹرےفک وارڈنز کی موجودگی مےں منچلے ہلڑ بازی کرتے ہوئے نظر آتے رہے۔
 شور و غل ہلڑبازی خواتےن سے بدتمےزی کے واقعات رونما ہوئے شہرےوں کی جانب سے شکاےات موصول ہونے کے باوپو لےس نے مختلف مقامات سے درجنوں وےلر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمات بھی درج کئے جبکہ متعدد نوجوانوں کو ز خمی حا لت مےں ہسپتا ل مےں دا خل کر وا ےا گےا ہے ،

مزید :

علاقائی -