امریکہ ،پولیس اہلکار کی دلیری، جلتی کار میں سے خاتون کو ریسکیوکرلیا

  امریکہ ،پولیس اہلکار کی دلیری، جلتی کار میں سے خاتون کو ریسکیوکرلیا

  

واشنگٹن(این این آئی)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اکثر خطرناک حادثات کا سبب بن جاتی ہے۔ امریکامیں ایسی ہی خلاف ورزی اس وقت دیکھی گئی جب ایک تیز رفتارکار بے قابو ہوئی اور سڑک پر الٹ گئی جس کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیومیں پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکرسڑک پر الٹ گئی اورکار میں آگ بھڑک اٹھی۔جس کے بعد وہاں سے گزرتے ایک ہمدرد اہلکار نے نہ صرف بر وقت کارروائی کر کے گاڑی کی ونڈ اسکرین توڑی اور بھڑکتے شعلوں میں لپٹی گاڑی میں سے خاتون ڈرائیور کو بحفاظت بچا لیا۔

امریکی خاتون ا

مزید :

علاقائی -