نشتر کالونی، ڈور پھرنے سے دو بھائی زخمی، ہسپتال منتقل

  نشتر کالونی، ڈور پھرنے سے دو بھائی زخمی، ہسپتال منتقل

  

 لاہور(کرائم رپورٹر ) نشتر کالونی کے علاقے میں قاتل ڈور نے 2 بھائیوں کی گردنیں کاٹ دیں دونوں بھائیوں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے رہائشی موٹر سائےکل سوار دو بھائی جارہے تھے کے پتنگ کی ڈور گلے مےں پھر نے سے دو نوں شدےدزخمی ہوگئے جن مےں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دےا گےا اےک کی حالت نازک بتائی جا تی ہے۔

مزید :

علاقائی -