درجنوں پتنگ باز گرفتار،پتنگےں، چر خےاں بر آ مد،حوالات مےں بند

  درجنوں پتنگ باز گرفتار،پتنگےں، چر خےاں بر آ مد،حوالات مےں بند

  

 لاہور(کرائم رپورٹر ) شہر بھر مےں چھٹی والے دن سخت پا بندی کے با وجود پتنگ بازی کا سلسلہ جا ری رہا پو لےس نے کارروائی کر تے ہوئے پتنگ درجنوں پتنگ باز وںکو گر فتارکر کہ حوالات مےں بند کر دےا ،بتا ےا گےا ہے کہ تھا نہ ہر بنس پو رہ ،شمالی چھا ﺅنی فےکٹری اےرےا سمےت مختلف علاقوں مےں وقفہ وقفہ سے پتنگ با زی کا سلسلہ جاری رہا پو لےس نے کارروائی کر تے ہوئے مختلف مقامات مےں چھا پے کے دوران درجنوں پتنگ باز گر فتار کر لیے۔ درجنوں پتنگےں چر خےاں بر آ مد ۔

مزید :

علاقائی -