ڈیوٹی سے غیر حاضری، پوچھنے پرملازم کی جیل انتظامیہ کو دھمکیاں

  ڈیوٹی سے غیر حاضری، پوچھنے پرملازم کی جیل انتظامیہ کو دھمکیاں

  

 لاہور(کرائم رپورٹر )ڈسٹرکٹ جےل لاہور کےمپ مےں 3 روز قبل زاہد نا می ملازم نے جےل انتظا مےہ کو سنگےن نتائج کی دھمکےاں دےتے ہو ئے خوف و ہراس پھےلا دےا جس پر آ ئی جی جےل خا نہ جات کی جانب سے انکوائری شروع کر دی گئی ہے ،زرائع کے مطا بق3روز قبل ڈسپنسر زاہد کوسپر ڈےنڈ نٹ کی جانب سے ڈےو ٹی پر گئی روز غےر حا ضری پر پوچھا گےا تو زاہد نے جےل ، عملے کو سنگےن نتائج کی دھمکےاں دےنی شروع کر دی تھی ہنگا مے کے باعث جےل کا نظام درہم بر ہم ہو گےا۔رائع کا کہنا ہے کہ زاہد ڈسپنسر کئی روز سے قےدےوںحوالاتےوںکے لئے جےل مےں انجکشن اور ادوےات نہ دے رہا تھا اور انتظا مےہ کو کہہ رہا تھا کہ تمام ادوےات ختم ہو گئی ہےں جس کے باعث بےمار قےدےوں کو شدےد مشکلات کا سا منا تھا۔

 ،انتظا مےہ نے اپنا موقف دےتے ہوئے بتا ےا کہ زاہد کو کسی نے تشدد نہ کےا ہے ا ور نہ ہی زخمی کےا گےا ہے ،ڈی اےس پی ابو بکر نے بتا ےا کہ پہلے بھی اس کے خلاف قےدےوں کی جانب سے شکاےات آ چکی ہےں ، ہم نے آ ئی جی جےل خا نہ جات کو درخواست دے دی ہے جس پر کاروائی جاری ہے ،

مزید :

علاقائی -