ڈیل ہوتی تو یوں عدالتوں میں بلایا نہ جاتا، فریال تالپور

ڈیل ہوتی تو یوں عدالتوں میں بلایا نہ جاتا، فریال تالپور

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق صدرآصف زرداری کی ہمشیرہ اور پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی سربراہ فریال تالپورنے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کوئی ڈیل نہیں کریگی،ڈیل کی ہوتی تو یوں عدالتوں میں بلایا نہ جاتا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھ سے ایک گھنٹے تفتیش کے بعد سوالنامہ دیا گیا،عدالتوں میں جارہے ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ڈیل ہوتی تو مجھے اس طرح بلایا نہیں جاتا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -