ریسس کورس ،غلط پارکنگ سے  منع کرنے پر شہری مشتعل، ٹریفک پولیس اہلکار پر پستول تان لیا

ریسس کورس ،غلط پارکنگ سے  منع کرنے پر شہری مشتعل، ٹریفک پولیس اہلکار پر ...

  

 لاہور(کرائم رپورٹر )رےس کورس کے علاقہ مےںرانگ پارکنگ سے منع کرنے پر شہری مشتعل، ٹریفک پولیس کے اہلکار پر پستول تان لیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ریس کورس پارک کے قریب رانگ پارکنگ سے منع کرنے پر شہری مشتعل ہوگیا۔ ملزم حسیب لکھوڈیر کا رہائشی ہے، پستول، گولیاں بھی برآ مدکرلی گئیںجبکہ ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی رجسٹریشن کے بغیر نکلی پو ےس نے کارروائی کر تے ہوئے ملزم کو حوالات مےں بند کر دےا ۔

مزید :

علاقائی -