زرداری جونیئرابھی تک سرے محل جعلی اکاؤنٹس میں اربوں روپے کا کوئی جواب نہیں دے سکے، عمر چیمہ

زرداری جونیئرابھی تک سرے محل جعلی اکاؤنٹس میں اربوں روپے کا کوئی جواب نہیں ...

  

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ زرداری جونئر ابھی تک سرے محل اور جعلی اکاؤنٹس میں اربوں روپے کا کوئی جواب نہیں دے سکے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ زرداری جونئر بتائیں کہ وہ اور ایان علی ایک ہی اکاؤنٹ سے کیسے خرچے چلاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قوم کو لوٹ کے کھاں ے والیزرداری آج مگر مچھ کے آنسوں بہا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سندھ کے عوام کو زرداریوں نے بھوک اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف سندھ کی محرومیوں کا مداوا کرے گی۔

عمر چیمہ

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -