مئی کو عالمی مدر ڈے ‘ تقریبات کی تیاریاں

 مئی کو عالمی مدر ڈے ‘ تقریبات کی تیاریاں

  

خانیوال (بیورونیوز ) ملک بھر میں عالمی مدر ڈے 8 مئی کو منایا جائیگا 8مئی کے روز اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں ماں سے محبت اور ان کے احترام کو فروغ دینا ہے دنیا میں ماں واحد ہستی ہے جس کا پیار ہر ملاوٹ سے پاک ہے ۔

رمضان المبارک ‘ سکولوں کے اوقات کار کا اعلان

ملتان ( سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے رمضان المبارک میں سکولز کے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق گرلز سکولز صبح 07:15بجے کھلیں گے اور 11:45بجے چھٹی ہو گی جبکہ بوائز سکولز صبح 07:30بجے کھلیں گے اور 12:00بجے چھٹی ہوگی ۔ ا س دوران درمیان میں وقفہ نہیں ہوگا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -